مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔ مراکش کے وزیر خآرجہ نے اس خبـر کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش نے اپنا سفارتخانہ تہران میں بند کردیا ہے جبکہ رباط سے ایرانی سفیر کو بھی نکال دیا جائے گا۔
مغربی ذرائع کے مطابق مراکش نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔
News ID 1880425
آپ کا تبصرہ